Thursday, August 6, 2009

Jahan Bhi ho chalay ao

جہاں بھی ھو چلے آو. تمہیں یادیں بلاتی ہیں. تمہارے ساتھ جو گزری تھیں. وہ شامیں بلاتیں ھیں. یہ نہ سمجھو کے تم بن کسی کا دل نہیں روتا. آج بھی تم کو کسی کی اداس آنکھیں بلاتی ھیں

No comments:

Post a Comment