جرم الفت کی سزا دیتے ھیں تیرے شہر کے لوگ .مجھ کوشعلوں میں جلا دیتے ھیں تیرے شہر کے لوگ .کیسے آؤں تیرے شہر میں موم کا بدن لے کر .لبوں سے آگ برساتے ھیں تیرے شہر کے لوگ .میں تو ٹوٹا ھوا پتہ ھوں میری اوقات ھی کیا ھۓ....؟ پھولون کو بھی جلا دیتۓ ھین تیرۓ شھر کے لوگ:...dost
No comments:
Post a Comment