Wednesday, August 5, 2009

Urdu Sms poetry

سبھی بشر ہیں مگر فرق صرف اتنا ہے کوئ زخم دیتا ہے کوئ زخم بھرتاہے ہمسفر بہت ہیں مگر فرق صرف اتنا ہے کوئ ساتھ دیتا ہے کوئ چھوڑ دیتا ہے پیار ساری کرتے ہیں مگر فرق صرف اتنا ہے کوئ جاں دیتا ہےکوئ جاں لیتاہے

No comments:

Post a Comment